Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Share It:


عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سات روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی آگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 5ہزار 178ڈالر کی سطح پر آگئی۔ 

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 700روپے کی کمی سے 5لاکھ 40ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی، اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 600روپے  گھٹ کر 4لاکھ 63ہزار 444روپے کی سطح پر آگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 350 روپے کی کمی سے 9ہزار 204 روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 301روپے کی کمی سے 7ہزار 890روپے کی سطح پر آگئی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول