اسرائیل مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

[ad_1] اسرائیل نے ایک نئے مسلم ملک جمهورية أرض الصومال کو ایک آزاد ریاست تسلیم کرلیا جسے اب تک کسی نے تسلیم نہیں کیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اس سے قبل رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ صومالی لینڈ ان ممالک میں شامل […]

لیبیا کے آرمی چیف کے طیارہ حادثے کا راز کھلنے لگا، بلیک باکس برآمد

[ad_1] لیبیا کے مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد علی احمد الحداد کے طیارہ حادثے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ترکی کے حکام نے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس اور کاک پٹ وائس ریکارڈر برآمد کر لیا ہے۔ ترک حکام کے مطابق فالکن 50 نجی طیارہ منگل […]

واشنگٹن میں پاکستان کا شاندار کم بیک، بھارت پیچھے رہ گیا

[ad_1] امریکی جریدے فارن پالیسی نے اپنی تازہ رپورٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی کے تناظر میں پاکستان کو نمایاں کامیاب ملک جبکہ بھارت کو واضح طور پر ناکام ملک میں شمار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے دوسرے دورِ صدارت کے آغاز کے بعد پاکستان نے واشنگٹن میں ایک خاموش […]

امریکی میگزین نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دے دیا

[ad_1] امریکی میگزین نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 میں پاکستان کئی برسوں بعد دوبارہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔ دی ڈپلومیٹ نے کہا کہ سن 2025 پاکستان کے لیے اسٹریٹجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال ثابت ہوا، عسکری قیادت نے ریاستی سطح پر انتہا پسندی کے خلاف […]

برطانیہ، کینیڈا اور فرانس اسرائیلی بستیوں کے خلاف کھل کر سامنے آ گئے

[ad_1] برطانیہ، کینیڈا، فرانس سمیت دنیا کے 14 ممالک نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کے قیام کی منظوری کی شدید مذمت کی ہے۔ ان ممالک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق […]

داعش کو بڑا دھچکا: شام میں تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

[ad_1] شام کی وزارتِ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے نواحی صوبے ریف دمشق میں ایک بڑی سیکیورٹی کارروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ کارروائی بین الاقوامی اتحاد کے تعاون سے انجام دی گئی۔ ریف دمشق میں داخلی سیکیورٹی کے […]

نائیجیریا کی مسجد میں زور دار دھماکا؛ 5 نمازی شہید، 35 زخمی

[ad_1] نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میدوگوری میں نماز کے دوران ایک مسجد میں دھماکا ہوا جو مبینہ طور پر خودکش حملہ تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست بورنو کی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے خودکش جیکٹ کے مشتبہ ٹکڑے برآمد ہوئے ہیں۔ تاہم اب تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی […]

افغان سرزمین سے پھر دہشت گردی؛ تاجکستان کی چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اہلکار ہلاک

[ad_1] طالبان حکومت عالمی معاہدے میں کیے گئے اپنے وعدے کے برخلاف افغان سرزمین  کو دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنے میں دانستہ یا غیر دانستہ طور پر ناکام ثابت ہورہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے دراندازی کرتے ہوئے دہشت گردوں نے تاجکستان کی سرحدی چوکی کو نشانہ بنایا۔ افغانستان سے ہونے […]

مودی جی کیا ٹرمپ کی ڈانٹ کا انتظار ہے؟ خود سے ایکشن کیوں نہیں لیتے؛ یوٹیوبر برس پڑے

[ad_1] بھارت میں اقلیتوں پر بڑھتے ہوئے حملوں پر حکومت کی بے حسی پر یوٹیوبر دھروو راٹھی بھی مودی پر برس پڑے اور اپنے ہی وزیراعظم کو آئینہ دکھا دیا۔ بھارت میں کرسمس کے موقع پر ہندو انتہا پسندوں نے مسیحی برادری کو ہراساں کیا، چرچ پر حملہ کیا اور انھیں اپنی عبادات کرنے سے روکا۔ جس پر […]

افریقا کی بلند ترین چوٹی پر ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ 2 سیاح سمیت 5 ہلاک

[ad_1] تنزانیہ کا ریسکیو مشن کے لیے جانے والا ایک ہیلی کاپٹر برّاعظم افریقا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ کلیمنجارو پر حادثے کا شکار ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر بلند ترین پہاڑی پر پھنسے دو غیرملکی سیاحوں کو نکال کر واپس آرہا تھا اور خود حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس حادثے میں ہیلی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes