Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ کراچی شدید پانی کے بحران کا شکار ہے

Share It:

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ کراچی شدید پانی کے بحران کا شکار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حب کنال سے 100 ایم جی ڈی پانی کی فراہمی کا منصوبہ افتتاح کے باوجود عوام کو پانی دینے میں ناکام رہا اور کرپشن کی نذر ہوگیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کی نااہلیوں نے شہر میں بدانتظامی کی نئی مثال قائم کردی ہے۔ بارشوں کے بعد آج بھی اورنگی اور ڈسٹرکٹ ویسٹ کی کئی گلیاں سیوریج کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ امین الحق کے مطابق کراچی کے عوام کو اب صرف تقریروں اور دعوؤں کی بجائے عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول