Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی افواج میں اتنی طاقت ہے کہ وہ چار گھنٹوں میں بھارت کو زیر کر سکتی ہیں

Share It:

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی افواج میں اتنی طاقت ہے کہ وہ چار گھنٹوں میں بھارت کو زیر کر سکتی ہیں، تو اسی قوت کے ساتھ وہ چند گھنٹوں میں اسرائیل کو بھی ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ امتِ مسلمہ اس وقت کئی محاذوں پر نبرد آزما ہے۔ انہوں نے تجویز دی کہ اسلامی ممالک کو ایک مشترکہ اسلامی بلاک تشکیل دینا چاہیے، اور مسلم حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ دفاعی لحاظ سے ایک مشترکہ معاہدہ کریں جسے بیت اللہ کی آزادی کے لیے بروئے کار لایا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل حرمین شریفین پر قبضے کی بات کرتا ہے جبکہ ہم صرف دو ریاستی حل کی بات کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول