Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ پیش آیا

Share It:

جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ پیش آیا۔ ڈی ایس پی عمران اللہ کے مطابق دھماکا رستم بازار میں پولیس موبائل کے قریب ہوا۔ واقعے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 14 افراد، جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، زخمی ہوئے۔ دھماکے سے پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچا۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال وانا منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول