Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

جوئے کے پلیٹ فارم کیساتھ شراکت، وسیم اکرم کیخلاف درخواست جمع

Share It:


جوئے کی ایپ کو فروغ دینے کے معاملے پر شہری نے سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کے خلاف  نیشل سائبر کرائم انوٹیگیشن ایجنسی میں درخواست دے دی۔

این سی سی آئی اے لاہور میں وسیم اکرم کے خلاف یہ درخواست محمد فیاض نامی شہری کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

درخواست گزار نے درخواست میں یہ موقف اپنایا کہ وسیم اکرم نے ایک ہندوستانی بیٹنگ ایپ کوبطور برانڈ ایمبیسڈر سائن اپ کیا۔باجی نامی پلیٹ فارم کے ساتھ شراکت سے وسیم اکرم جوئے کےفروغ کا سبب بن رہے ہیں۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول