Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

جینک سینر اور ایگا سوائیٹک کا ومبلڈن چیمپیئنز ڈنر میں رومانوی رقص

Share It:



کراچی:

ومبلڈن چیمپیئنز ڈنر میں جینک سینر اور ایگا سوائیٹک نے مل کر رومانوی رقص سے سماں باندھ دیا۔

اس موقع پر مینز سنگلز کے اطالوی فاتح بلیک ٹائی سوٹ میں جلوہ گر ہوئے، ایگا نے بھی جامنی رنگ کا دلکش لباس زیب تن کیا۔

دونوں نے تقریب کے دوران اسٹیج پر ایک مختصر رقص کیا، جس سے محفل میں موجود افراد نے اندازاً 20 سیکنڈز لطف اٹھایا، ان کے رقص کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل رہی۔

ومبلڈن کا چیمپیئنز ڈنر دراصل 1977 سے وشال چیمپیئنز بال کے طور پر جانا جاتا رہا ہے۔

جینک سینر نے مینز سنگلز فائنل میں کارلوس ایلکاریز کو مات دی تھی جبکہ ایگا سوائیٹک نے ویمنز سنگلز کے فیصلے کن معرکے میں امریکی کھلاڑی انیسمووا کو زیر کیا تھا۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول