Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سونا مزید مہنگا؛ قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Share It:



کراچی:

سونا مزید مہنگا ہوگیا اور قیمتیں عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں آج 05ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہونے کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 510ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی ۔

دریں اثنا مقامی سطح پر آج جمعہ کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 500روپے کے اضافے کے بعد نئی قیمت 4لاکھ 73ہزار 362روپے فی تولہ کی نئی بلند سطح کو چھو گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 429روپے بڑھ کر 4لاکھ 05ہزار 831روپے کی بلند سطح پر آگئی۔

علاوہ ازیں ملک  میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 240روپے کے اضافے سے 7ہزار 945روپے کی بلند سطح پر آگئی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول