Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ، فی تولہ نرخ کیا ہوگئے؟

Share It:



عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 185ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 300روپے کے اضافے سے 5لاکھ 41ہزار 262روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح، فی دس گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 114روپے  بڑھ کر 4لاکھ 64ہزار 044روپے کی سطح پر آگئی۔

سونے کے ساتھ ساتھ، فی تولہ چاندی کی قیمت 268 روپے کے اضافے سے 9ہزار 554 روپے کی سطح پر آگئی جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 230روپے کے اضافے سے 8ہزار 191روپے کی سطح پر آگئی۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول