Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک کے وسطی و بالائی علاقوں پر اثرانداز

Share It:


بالائی و وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مری، گلیات اور بالائی پہاڑی علاقوں میں بارش و برفباری کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور گردونواح میں بارش متوقع ہے۔

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں برفباری کی پیشگوئی ہے اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بھی بارش متوقع ہے جبکہ برفباری کے باعث پہاڑی علاقوں میں سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہے۔

سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول