Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پاکستان میں زراعت، لائیوسٹاک اور بلیو اکانومی میں انقلابی پیش رفت

Share It:


ایس آئی ایف سی کی موئثرحکمت عملی سے زراعت، لائیوسٹاک اور بلیو اکانومی میں انقلابی پیش رفت سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے  پاکستان میں زراعت، لائیوسٹاک اور بلیو اکانومی میں جدید ترقی سے پائیدار سرمایہ کاری اور اسمارٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے بہتر پیداوار کا حصول ممکن بنایا جارہا ہے۔

"گرین پاکستان انیشیٹو” کے تحت جدید تحقیق اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ سے سمارٹ اور پائیدار زراعت کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ کاشتکاروں کی رہنمائی کے لیے ”لِمز پاکستان”، ویب سائٹ اور سیٹلائٹ سے فصل کی نگرانی کا جدید نظام بھی متعارف کرایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ "فان گرو” کے ذریعے زرعی جدت، پیداوار اور مویشیوں کی استعداد بہتر بنانے کے اقدامات جاری کیے گئے ہیں۔ ایکوا کلچر منصوبوں کے ذریعے آبی حیات کی افزائش اور بلیو اکانومی کو فروغ دیا جارہا ہے۔

مقامی و عالمی سرمایہ کاروں کے اشتراک ،”بی ٹو بی” ماڈل کے تحت براہِ راست زرعی سرمایہ کاری ممکن بنائی جارہی ہے جبکہ پاکستان کا زرعی شعبہ ایس آئی ایف سی کی فعال حکمت عملی سے جدید اور خود کفیل معیشت کی جانب گامزن ہے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول