Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

آئی سی سی ورلڈکپ 2027 کے وینیوز کا اعلان

Share It:


آئی سی سی ورلڈکپ 2025 کے وینیوز کا اعلان کردیا گیا۔

تفصلات کے مطابق ٹورنامنٹ مشترکہ طور پر تین ممالک جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا کی میزبانی میں کھیلا جائے گا۔

ایونٹ کے 54 میں سے 44 میچز جنوبی افریقہ کے آٹھ مختلف وینیوز پر کھیلے  جائیں گے۔ جبکہ زمبابوے اور نمیبیا 10 میچز کی میزبانی کریں گے۔

جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ، پریٹوریا ، کیپ ٹاؤن، ڈربن، بلوئم فونٹین، ایسٹ لندن ،پارل اور کیں برہا کو ون ڈے ورلڈکپ کی میزبانی دی گئی ہے۔

ایونٹ اکتوبر اور نومبر 2027 کے دوران منعقد ہوگا جس میں 14 ٹیمیں حصہ لیں گی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول