Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

Share It:


عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 3ہزار 397ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 300روپے کی کمی سے 3لاکھ 62ہزار 400روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 257روپے گھٹ کر 3لاکھ 10ہزار 699روپے کی سطح پر آگئی۔

 اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 9روپے کی کمی سے 4ہزار 064روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 7روپے کی کمی سے 3ہزار 484روپے کی سطح پر آگئی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول