Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

اداکارہ فاطمہ امجد کے بولڈ ڈانس کی ویڈیو وائرل، صارفین بھڑک اٹھے

Share It:


پاکستانی ٹیلی ویژن کی ابھرتی ہوئی اداکارہ فاطمہ امجد ایک کاروباری شخصیت اور ماہر تعلیم بھی ہیں۔

اداکارہ فاطمہ امجد نے حال ہی میں مقبول ڈرامہ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں اپنی زبردست اداکاری سے شہرت حاصل کی۔

فاطمہ امجد کو کتھک رقص کا بے حد شوق ہے اور وہ اس کے حوالے سے اپنے فن کو فروغ دینے میں بھی مصروف رہتی ہیں۔

حال ہی میں فاطمہ امجد نے برائیڈل کوچر ویک 2025 میں بطور شو اسٹاپر ڈیزائنر ذیشان طارق کے لیے ریمپ پر واک کی۔

اس موقع پر فاطمہ نے ایک خوبصورت سنہری اور پستہ سبز رنگ کا ملٹی لیئرڈ بنارس انارکلی سوٹ پہنا تھا، جس کے ساتھ وہ ایمبیلشڈ مارون اور سنہری دوپٹہ بھی لیے ہوئی تھیں۔

ریمپ پر واک کے دوران فاطمہ امجد نے ڈرامہ رانجھا رانجھا کردی کے مشہور او ایس ٹی پر کتھک رقص کیا، جس میں ان کا انارکلی لباس گھومتے ہوئے ہوا میں اڑتا ہے اور ان کی برہنہ ٹانگیں نظر آرہی ہیں۔

فاطمہ امجد کی اس پرفارمنس اور لباس کے انتخاب پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

کئی صارفین نے ان کے لباس کو حد سے زیادہ بولڈ قرار دیا اور ان سے شلوار یا پینٹ پہننے کی درخواست کی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول