Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

افتخار احمد کا دھرندھر گانے پر رقص، ’چاچا ڈکیت‘ کا لقب مل گیا

Share It:


گزشتہ دنوں پریزیڈنٹ کپ گریڈ ون کا ٹائٹل خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نام کیا۔

قومی کرکٹر افتخار احمد کی قیادت میں کے آر ایل کی ٹیم میں بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں متوازن کھیل دیکھنے کو ملا۔

میچ جیتنے اور ٹرافی وصول کرنے کے بعد افتخار احمد کے جشن نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔

انہوں نے متنازع بھارتی فلم کے مشہور رحمان ڈکیت اسٹائل میں رقص کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔

شائقین نے انہیں محبت سے ’چاچا ڈکیت‘ کا لقب دے دیا۔

مداحوں نے اس لمحے کو ڈومیسٹک کرکٹ کی خوشی اور جذبات کی خوبصورت عکاسی قرار دیا۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول