Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ہم روزانہ اس بات پر نظر رکھتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کیا صورتحال ہے

Share It:

امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ہم روزانہ اس بات پر نظر رکھتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کیا صورتحال ہے، کیونکہ جنگ بندی کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاک بھارت جنگ بندی کے حوالے سے کہا کہ اسے برقرار رکھنا ایک نہایت مشکل عمل ہے۔ ان کے مطابق، ہم مسلسل خطے کی صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں۔ مارکو روبیو نے مزید کہا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمارے پاس ایک ایسا صدر (ڈونلڈ ٹرمپ) موجود ہے جس نے امن کے قیام کو اپنی انتظامیہ کی اولین ترجیح بنایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول