Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

اومیگا تھری کی کمی خواتین میں الزائمر کا خطرہ بڑھا سکتی ہے

Share It:


تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز دماغی صحت کے لیے نہایت اہم ہیں۔ یہ دماغ کے خلیوں (neurons) کی ساخت اور رابطے کو مضبوط بناتے ہیں، خون کی نالیوں کو صحت مند رکھتے ہیں اور دماغ میں سوزش (inflammation) کو کم کرتے ہیں۔

خواتین میں، خاص طور پر میینوپاز کے بعد ہارمونی تبدیلیوں کی وجہ سے دماغی کمزوری اور الزائمر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

اگر اس دوران اومیگا تھری کی کمی ہو تو یادداشت کمزور ہونا, دماغی خلیوں کی مرمت میں رکاوٹ, دماغ میں غیر معمولی پروٹین (amyloid plaques) کا جمع ہونا, سوجن اور oxidative stress میں اضافہ، یہ سب عوامل الزائمر اور دیگر ڈیمینشیا کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں۔

اومیگا تھری کے بہترین ذرائع

مچھلیوں میں سالمن، سارڈین، میکریل، ٹونا

السی کے بیج، چایا سیڈز

اخروٹ

مچھلی کے تیل یا اومیگا تھری سپلیمنٹس اومیگا تھری کے بہترین ذرائع ہیں۔

ماہرین کے مطابق، ہفتے میں کم از کم 2 بار فیٹی فِش کھانا یا مناسب سپلیمنٹس لینا خواتین میں دماغی صحت کے لیے نہایت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول