Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ایئر بس طیاروں کو فوری سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی ضرورت، دنیا بھر میں پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ

Share It:


یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کا کہنا ہے کہ اس کے ہزاروں اے 320 طیاروں کو فوری طور پر سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی ضرورت ہے جس کی وجہ سے دُنیا بھر میں درجنوں ایئر لائنز کی پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

پاکستان کی نجی ائیرلائنوں میں مذکورہ سافٹ وئیر انسٹال ہے، تین مختلف ائیرلائنوں کے پاس موجود طیاروں کی تعداد 14 کے لگ بھگ ہے۔

ائیربس نے نئے سوفٹ وئیر کو ختم کرکے پرانے کو دوبارہ ری اسٹور کرنے کے لیے آج رات 12 بجے تک کی ڈیڈلائن دے دی، 

ذرائع ائیربس طیارہ ساز کمپنی  نے کہا کہ [مسئلے کا سبب بننے والے ورژن کے ساتھ طیاروں کے اڑان کی سختی سے ممانعت کردی،ائیربیس 320 طیارے A320 پر  شدید شمسی تابکاری اس کے لیے اہم ڈیٹا کو خراب کر سکتی ہے۔

ائیربس حکام کے مطابق ائیربس نے فی الحال A320 فیملی طیاروں کی ایک قابل ذکر تعداد کی نشاندہی کی ہے، ائیربس 320 طیاروں کی سروس  متاثر ہو سکتی ہے، ائیربس  یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے ایئروردینیس ہدایت پر عمل کررہی ہے۔

تمام ائیرلائنز مذکورہ  الرٹ آپریٹرز ٹرانسمیشن کے ذریعے احتیاطی طور دستیاب سافٹ ویئر یا ہارڈویئر تحفظ کو نافذ کریں،  پرواز یہ AOT یورپی کی جانب سے ایمرجنسی قابلیت کی ہدایت میں ظاہر ہوگا۔

ائیربس نے کہا کہ یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (EASA). ائیربس تسلیم کرتی ہے کہ یہ سفارشات آپریشنل رکاوٹوں کا باعث بنیں گی، مسافروں کو. ہم ہونے والی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔

ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ ایک نیا سوفٹ ویئر patch ائیربس نے ریلیز کیا تھا جس میں مسئلہ تھا۔ اسکا نمبر 104 ہے، ائیربس نے ہدایات دی ہیں کہ تمام ائیرلائنز پرانا version دوبارہ لوڈ کرلیں۔

ہمارے پاس کسی بھی جہاز پہ یہ والا ورژن لوڈڈ نہیں ہے لہٰذا ہمارے تمام طیارے محفوظ ہیں۔

 





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول