Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ایس آئی ایف سی کی بدولت تجارتی تعلقات میں نئی پیشرفت، عمان پاکستان کاروباری فورم کا انعقاد

Share It:



ایس آئی ایف سی کی کوششوں سے خطے میں پاکستان کے تجارتی اور معاشی روابط مضبوط ہو رہے ہیں، اسی سلسلے کے تحت عمان ایوانِ صنعت و تجارت کی جانب سے مسقط میں عمان پاکستان کاروباری فورم کا انعقاد کیا گیا۔

کاروباری فورم میں اعلیٰ حکام، سفارتکار اور کاروباری رہنماؤں نے شرکت کی جہاں مشترکہ سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فورم میں نجی شعبوں میں باہمی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا گیا۔

فوڈ سیکیورٹی، اطلاعاتی ٹیکنالوجی، تعلیم، کپڑا سازی اور صحت سمیت کئی شعبے تعاون کے لیے نمایاں قرار دیے گئے۔ سیاحت، تعمیرات، گاڑیوں کی صنعت اور کھیلوں کے سامان میں بھی شراکت داری کے مواقع اجاگر کیے گئے۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان دوطرفہ تعاون اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی راہ پر گامزن ہے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول