Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ایشیاکپ: بھارت ٹیم کو پاکستان کیخلاف کھیلنے کیلئے گرین سگنل مل گیا

Share It:


بھارت کی پاکستان کے خلاف ایشیا کپ میں نہ کھیلنے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔

گلف نیوز کے مطابق بھارتی اسپورٹس منسٹری نے ایشیا کپ میں بھارت کو پاکستان کے خلاف کھیلنے کا گرین سگنل دے دیا۔

 

ویب سائٹ کے مطابق اسپورٹ منسٹری نے اے این آئی کو دیے گئے ایک بیان میں کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کسی دو طرفہ مقابلے میں حصہ نہیں لے گا نہ ہی پاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت میں کھیلنے دے گا۔ البتہ، ایسےملٹی نیشنل ایونٹس جن میں پاکستان بھی ہو، میں بھارتی ایتھلیٹس یا ٹیم حصہ لینے کے لیے آزاد ہیں۔

واضح رہے بھارت اور پاکستان کے درمیان 14 ستمبر کو ایشیا کپ میں اہم مقابلہ ہوگا۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول