Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ایشیا کپ: پاک بھارت فائنل، کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ ہوگا یا نہیں؟

Share It:


ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ روایتی حریف پاکستان اور  بھارت اتوار کو فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔

کسی بھی میگا ایونٹ میں فائنل سے پہلے دونوں ممالک کی ٹیموں کے کپتان ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ کرواتے ہیں۔

تاہم میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری حالیہ تناؤ کے سبب اس بار فائنل سے پہلے دونوں کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ روایتی فوٹو شوٹ نہیں ہورہا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ منتظمین نے اس بات کی تصدیق کی کہ آج ایسا کچھ نہیں ہورہا تاہم کل میچ سے قبل  اس  سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا

واضح رہے کہ بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ کے گروپ اور سپر فور مرحلے کے میچز میں پاکستانی ٹیم سے ہاتھ ملانے سے گریز کیا تھا۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول