Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ایشین 6 ریڈ ٹیم چیمپئن شپ: پاکستان ون، پاکستان ٹو کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

Share It:

[ad_1]

پاکستان ون ٹیم نے پاکستان ٹو کو 1-3 سے شکست دے کر ایشین 6 ریڈ ٹیم چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

سری لنکا کے شہر کولمبو سےموصولہ اطلاعات کے مطابق تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف اور اویس منیر پر مشتمل  پاکستان ون نے سابق ایشین چیمپئن محمد سجاد اور شاہد آفتاب پر مشتمل ہم وطن ٹیم کو مات دے کر میڈل کا حصول یقیبی بنالیا۔

سیمی فائنل میں پاکستان ون کا مقابلہ ملائشیا سے ہوگا۔

قبل ازیں  پاکستان ٹیم ون نے  گروپ مقابلوں میں کمبوڈیا اور قطر کو ہرانے کے بعد سری لنکاون کو1-3 کو شکست دی۔ پہلے میچ میں بحرین کو ہرانے کے بعد چین سے شکست کھانے والی پاکستان ٹو ٹیم نے اپنے تیسرے میچ میں میزبان ٹو کو 0-3 سے زیر کیا۔

دیگر کوارٹر فائنل مقابلوں میں  ہانک کانگ ون نے   بحرین کو 0-3،  ملائشیا نے  ہانک کانگ ٹو کو 2-3 اور بھارت نے  قطر کو 0-3 سے زیر کرلیا۔

 اسطرح سیمی فائنل میں کامیابی کی صورت میں  روائتی حریف پاکستان اور بھارت   کے درمیان ٹایٹل کے لیے مقابلہ ہوگا۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول