Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ایچ آئی وی کے علاج کی تلاش میں اہم کامیابی

Share It:

[ad_1]

ماہرین نے ایچ آئی وی کے علاج کی تلاش میں ایک اہم کامیابی حاصل کرلی۔

آسٹریلیا میں محققین نے ایک نیا علاج وضع کیا ہے جو وائرس کے پوشیدہ ٹکڑوں کو (جو عموماً انسانی خلیوں میں چھپے ہوتے ہیں) کو زور دے کر مدافعتی نظام کے سامنے لے آتے ہیں۔

یہ کامیابی جسم کو وائرل کے ذخائر کی نشان دہی کرتے ہوئے ختم کرنے کے قابل بنائے گی۔

ایچ آئی وی ابھی تک ایک لاعلاج مرض ہے کیوں کہ یہ وائرس خود کو خلیے کے ڈی این اے سے جوڑ لیتا ہے، غیر فعال رہتا ہے اور دوا اور مدافعتی نظام سے تشخیص نہیں ہو پاتا۔

لیکن سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک نینو پارٹکل بنایا ہے جو متاثرہ خلیوں کو جینیاتی ہدایت پہنچا سکتا ہے اور ان سے ایک اشارہ خارج کرا سکتا ہے جو وائرس کی موجودگی کے متعلق بتا سکتا ہے۔

ڈوہرٹی انسٹیٹیوٹ کی ریسرچ فیلو اور تحقیق کی شریک مصنفہ ڈاکٹر پاؤلا کیوال کے مطابق یہ کامیابی ماضی میں ناممکن سمجھی جاتی تھی۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول