Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

Share It:



اسلام آباد:

ملک میں مسلسل دو ہفتے اضافے کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.01 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وارمہنگائی کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ شرح 2 اعشاریہ 30 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 25 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1492 روپے سے بڑھ کر 1632 روپے کا ہوگیا، ٹماٹر کی قیمت میں 21 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا، پیاز 7 روپے، چکن 16 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول