Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

بگ بیش لیگ میں بابر اعظم ایک بار پھر بری طرح ناکام

Share It:


بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین ایک بار پھر بری طرح ناکام ہوگئے۔

جمعہ کو سڈنی سکسرز اور میلبرن اسٹارز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بابر اعطم صرف دو رنز بناسکے اور ٹام کوران کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔

میچ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف نے 37 رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کی۔

سڈنی سکسرز نے میلبرن اسٹارز کو جیت کیلئے 145 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 17.3 اوورز میں حاصل کرکے سات وکٹوں سے فتح سمیٹ لی۔

واضح رہے کہ رواں سیزن میں بابر اعظم نے پہلے میچ میں 2 رنز، دوسرے میں 9 رنز اور تیسرے میچ میں 58 رنز بنائے تھے۔

 





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول