Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

جنوبی افریقا ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر لاہور پہنچ گئی

Share It:



لاہور:

جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم اپنے دورہ پاکستان کے سلسلے میں لاہور پہنچ گئی ہے، جہاں وہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) سیریز کھیلے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے مطابق تینوں میچز لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

پہلا ون ڈے میچ 16 ستمبر کو ہوگا، دوسرا 17 ستمبر کو جبکہ تیسرا اور آخری میچ 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

لاہور آمد کے بعد جنوبی افریقی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل منتقل کیا گیا جہاں وہ چند روزہ پریکٹس سیشن کے بعد میدان میں اترے گی۔

دونوں ٹیموں کی تیاریاں عروج پر ہیں اور کوچنگ اسٹاف کی جانب سے کھلاڑیوں کو بھرپور ٹریننگ دی جا رہی ہے تاکہ سیریز کے دوران بہترین کھیل پیش کیا جا سکے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول