Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

خون جما دینے والی نئی بیماری دریافت

Share It:


حال ہی میں ایک تازہ ترین تحقیق میں نیا خون جمادینے والا مرض دریافت ہوا ہے۔

اسے کینیڈا میں مکیسٹر یونیورسٹی کی محققین کی ٹیم نے دریافت کیا ہے۔ اس دریافت کی رپورٹ نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں بھی شائع ہوئی ہے۔

مرض کا نام monoclonal gammopathy of thrombotic significance ہے۔ یہ مرض کچھ اس طرح دریافت ہوا کہ کینیڈا میں کچھ مریضوں میں خون جمنے کے کیسز رونما ہو رہے تھے، حالانکہ وہ مکمل طور پر اینٹی کوگولنٹس کی مناسب مقدار سے علاج کر رہے تھے۔

ان مریضوں میں ایسے antibodies پائے گئے جن کا اثر کوروناوائرس ویکسین سے متاثر ہونے والا خون جمنے کے ردعمل جیسا تھا جبکہ مریضوں نے ایسی کوئی ویکسین نہیں لگوائی تھی۔

تاہم ان مریضوں میں مخصوص علاج جیسے intravenous immunoglobulin ،ibrutinib اور plasma cell–targeted myeloma therapy سے شفایابی دیکھی گئی۔

یہ دریافت خاص طور پر ان کیسز میں اہم ہے جہاں روایتی anticoagulants بے اثر ہوں، اور تشخیص مشکل ہو۔ اب ڈاکٹر اس مرض کی شناخت کر کے بہتر علاج تجویز کر سکتے ہیں۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول