Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

دھناشری کا طلاق کے بعد بھی چہل سے رابطے کا انکشاف

Share It:


بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کی سابقہ اہلیہ اور بالی ووڈ کی ڈانسر دھناشری ورما نے کہا ہے کہ وہ طلاق کے بعد بھی کرکٹر سے رابطے میں ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فرح خان کے ساتھ ایک ویلاگ میں دھناشری نے ذاتی زندگی، کیریئر اور تعلقات پر کھل کر بات کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا۔ 

اس انکشاف کے بعد دھناشری پھر سے خبروں کی زینت بن گئی ہیں اور مداح اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

فرح خان نے بھارتی ڈانسر سے سوال کیا کہ اب وہ علیحدہ اور تنہا رہتی ہیں، چہل سے طلاق کے بعد حالات کتنے بدل گئے ہیں؟

دھناشری ورما نے فرح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ اب بھی یوزویندر چہل سے رابطے میں ہیں ان کے سابق شوہر بہت ہی سوئٹ انسان ہیں، دھناشری نے بتایا کہ چہل مجھے ’’ما‘‘ کہا کرتا تھا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ہم دونوں ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں اور ہمارا رابطہ مسیج پر رہتا ہے، جبکہ ہمارے درمیان معاملات بھی سیٹل ہوچکے ہیں۔

 





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول