Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ذیا بیطس کی علامت کا خطرناک دماغی بیماری سے تعلق کا انکشاف

Share It:



ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خون میں شوگر کی مقدار میں اضافہ (ذیا بیطس اور پری-ڈائیبیٹیز کی ایک عام علامت) الزائمرز بیماری کے خطرات میں اضافے سے تعلق رکھتا ہے۔

یونیورسٹی آف لیورپول کی ایک تحقیق کے مطابق وہ لوگ جن کے خون میں کھانے کے بعد شوگر زیادہ ہوتی ہے ان کے بعد کی زندگی میں الزائمرز میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

کھانے کے بعد خون میں شوگر کی مقدار اس وقت بڑھتی ہے جب گلوکوز کی مقدار فوری طور پر بڑھتی ہے اور دیر تک بڑھے رہتے ہیں۔

تحقیق کے سربراہ مصنف ڈاکٹر اینڈریو میسن کا کہنا تھا کہ نتائج مستقبل میں اس کیفیت سے بچنے میں لائحہ عمل تیار کرنے میں مدد دے سکتے ہیں اور اس بات کو واضح کرتے ہیں کہ بلڈ شوگر صرف قابو کرنا اہم نہیں بلکہ بالخصوص کھانے کے بعد اس مقدار قابو کرنا اہم ہے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول