Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ

Share It:


راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے مزید پانچ کیسسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق شہر میں مجموعی طور پر ڈینگی وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 59 ہو گئی ہے۔

ڈینگی وائرس سے متاثرہ 28 افراد ہسپتالوں میں منتقل کر دیے گئے ہیں جبکہ 11 لاکھ 44 ہزار 746 مقامات کو چیک اور 93453 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد کیا گیا ہے۔ 

علاوہ ازیں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 2895 مقدمات درج جبکہ 1222 مقامات کو سیل کر دیا گیا ہے۔ 

حکام نے 2996 ٹکٹ جاری کیے ہیں اور 62 لاکھ 52 ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول