Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ

Share It:



کراچی:

زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی حجم 21 ارب دو کروڑ 26 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور 19  دسمبر  کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 15 ارب 90 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 12 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں اور مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب دو کروڑ 26 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول