Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

Share It:



کراچی:

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 09ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 325ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں   بھی ایک دن کے وقفے سے آج جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 900روپے کی کمی سے 4لاکھ 54ہزار 862روپے کی سطح پر آگئی جب  کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 772روپے کی کمی سے 3لاکھ 89ہزار 970 روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 52روپے کی کمی سے 6ہزار 848روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 44روپے کی کمی سے 5ہزار 871روپے کی سطح پر آگئی ہے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول