Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں  مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Share It:



کراچی:

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت  مزید بڑھ گئی، جس کے نتیجے میں سونا تاریخ  کے لحاظ سے مہنگا ترین ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 34ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3ہزار 719ڈالر فی اونس کی بلند سطح کو چھو گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں  بھی فی تولہ سونے کی قیمت 3400روپے کے اضافے سے 3لاکھ 93ہزار 700روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 2915روپے بڑھ کر 3لاکھ 37ہزار 534روپے کی سطح پر آگئی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول