Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج کی قیمت

Share It:



کراچی:

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج استحکام دیکھنے میں آیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز سونے کی فی اونس قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور سونا 4676 ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی بھی 73.10 ڈالر کی قیمت پر برقرار رہی۔

مقامی  صرافہ بازاروں میں آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے اور فی 10 گرام 4 لاکھ 20 ہزار 406 روپے پر برقرار ہے، اسی طرح چاندی بھی 7794 روپے فی تولہ اور 6682 روپے فی 10 گرام کی سطح پر مستحکم ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوا تھا۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول