Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند سطح پر برقرار

Share It:


آج  سونے کی عالمی اور مقامی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے تاریخ کی بلند سطح پر مستحکم رہیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 770ڈالر کی بلند سطح پر مستحکم رہی۔

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 98ہزار 800روپے کی بلند ترین سطح پر برقرار رہی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 41ہزار 901روپے بلند ترین کی سطح پر مستحکم رہی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول