Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Share It:


عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 207ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں  بھی بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1ہزار 200روپے کے اضافے سے 4لاکھ 43ہزار 062روپے کی سطح پر آگئی جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1ہزار 029روپے کے اضافے سے 3لاکھ 79ہزار 854روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 265روپے کے بڑے اضافے سے 6ہزار 367روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 227روپے کے اضافے سے 5ہزار 458روپے کی سطح پر آگئی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول