Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سُپرمین اور اسٹار وار کے معروف اداکار چل بسے

Share It:


مشہور زمانہ ہالی ووڈ فلم سیریز سُپرمین اور اسٹار وار کے مشہور اداکار ٹیرنس اسٹیمپ انتقال کر گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 87 سالہ برطانوی اداکار ٹیرنس اسٹیمپ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ اداکار کے خاندان کے مطابق اتوار کی صبح وہ انتقال کرگئے۔

ٹیرنس اسٹیمپ کا سُپرمین میں ولن کا کردار بہت مقبول ہوا تھا اور وہ 6 دھائیوں سے فلموں کی دنیا میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے تھے۔

آنجہانی اداکار ٹیرنس اسٹیمپ پریسیلا اور کوئین آف دی ڈیزرٹ میں بھی اپنی اداکاری کے لیے بےحد مشہور تھے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول