Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

صحت بخش غذا والے معمر افراد دائمی بیماریوں میں سست روی سے مبتلا ہوتے ہیں

Share It:


حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ معمر افراد جو صحت بخش غذا کا باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں، اُن میں بلڈ پریشر، ذیابیطس، امراضِ قلب اور جوڑوں کے درد جیسی دائمی بیماریوں کا آغاز دیر سے ہوتا ہے۔

علاوہ ازیں اگر بیماریاں لاحق بھی ہوں تو اُن کی رفتارِ افزائش (progression) بہت سست ہوتا ہے۔

ماہرین نے پای کہ زیتون کا تیل، سبزیاں، پھل، مچھلی، گری دار میوے وغیرہ) جیسی غذائیں لینے والے معمر افراد زیادہ دیر تک تندرست اور فعال رہتے ہیں۔

تاہم پروسیسڈ کھانوں، زائد چکنائی، چینی اور سرخ گوشت کا کم استعمال بھی بیماریوں کے بڑھنے کی رفتار یا ان میں جلد مبتلا ہوجانے کو کم کرتا ہے۔

اس کی بنیادی وجوہات میں صحت بخش غذا کیوجہ سے کم سوزش، بہتر مدافعتی نظام، دل و دماغ کی بہتر صحت اور وزن اور شوگر کا بہتر کنٹرول شامل ہیں۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول