Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

صدر مملکت آصف علی زرداری نے لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دے دی ہے۔

Share It:

صدر مملکت آصف علی زرداری نے لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ صدر کے اعلامیے کے مطابق، صدر کی منظوری کے بعد یہ بل اب قانون بن گیا ہے۔ نئے ایکٹ کے تحت لینڈ پورٹ اتھارٹی سرحدی گزرگاہوں پر سامان اور افراد کی آمد و رفت کو سہل بنائے گی اور سرحدی اداروں کے درمیان مؤثر ہم آہنگی کے لیے مضبوط نظام قائم کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول