Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

عالمی گیمز 2025 میں پاکستانی اسکواش کھلاڑی نے میدان مار لیا

Share It:



کراچی:

عالمی گیمز 2025 میں پاکستان نےعمدہ  آغاز کردیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق چین کے شہر چینگ ڈو میں شروع ہونے والے 12 ویں عالمی گیمز کے اسکواش ٹورنامنٹ میں عالمی انڈر 23 نور زماں نے اپنا پہلا میچ بآسانی جیت لیا۔

نور زماں نے مدمقابل میزبان کھلاڑی چن ہائی سونگ کو 0-3 سے قابو کرکے پراگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔

 نور زماں نے پہلا گیم 2-11 سے جیتنے کے بعد دوسرے گیم میں اسی اسکور سے کامیابی پائی اور تیسرے گیم میں کوئی پوائنٹ کھوئے بغیر 0-11 سے فتح  کو گلے لگالیا۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول