Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

لاہور میں 5 افراد کی 2 سگی بہنوں سے اجتماعی جنسی زیادتی، مقدمہ کی تفتیش سی سی ڈی کے سپرد

Share It:


لاہورمیں سندر کے علاقے  میں پانچ افراد  نے 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جب کہ مقدمہ کی تفتیش سی سی پی او لاہور نے سی سی ڈی چوہنگ کو دے دی۔

ایڈیشنل آئی جی سہیل سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کی درخواست پر تفتیش چوہنگ سی سی ڈی کے حوالے کی گئی، سی سی ڈی چوہنگ اب اس مقدمے کی تفتیش کرے گی۔

سندر میں 2 سگی بہنوں کیساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ دو روز پہلے پیش آیا تھا،  لڑکیوں کی والدہ کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا-

پولیس نے کہا کہ ملزمان  میں قاسم، عمیر جٹ، علی اکبر وٹو، ضیاء الرحمن اور احمد رضا شامل تھے،  پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول