Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف کے عہدے پر برقرار رہیں گ

Share It:

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ ان کے مطابق عاصم منیر نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں، ان کے بعد ان سے زیادہ توسیع کا کوئی مستحق نہیں ہوسکتا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ قانون میں توسیع کی گنجائش موجود ہے، ماضی میں بھی چار، چار بار توسیع دی جاتی رہی ہے جبکہ کچھ لوگ خود بھی توسیع لیتے رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو فیصلے بھی ہوئے ہیں وہ نواز شریف کی حمایت سے کیے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول