Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

مورال بلند ہے انشاء اللہ فائنل جیتیں گے: صائم ایوب

Share It:



پاکستان ٹیم کے اوپنر بیٹر صائم ایوب  کہتے ہیں کہ ٹیم کا مورال بلند ہے انشاء اللہ فائنل جیتیں گے۔ میں چاہتا ہوں کہ ٹیم کو فائنل جتاوں۔

راولپنڈی میں سری لنکا کےخلاف کھیلے گئے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز صائم ایوب نے پریس کانفرنس کی۔

گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ بڑے چھوٹے میچ کی بات نہیں،یہی ڈسکس ہوا ہمارا میچ اہم ہے۔ہمارا سکور اچھا تھا ،کریڈٹ سری لنکا  باؤلر کو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ٹیم کا مورال بلند ہے انشاءاللہ  فائنل جیتیں گے ۔وہ چاہتے ہیں کہ ٹیم کو فائنل جتائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم کے لحاظ سے بہتری آئی ہے،  گراف اوپر جارہا ہے۔بیٹنگ باؤلنگ فیلڈنگ بہتر ہورہی ہے۔ امید ہے فائنل میں ٹیم اچھا کھیلے گی۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول