Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی نے اعلان کیا ہے کہ کامیاب ہونے کی صورت میں وہ پولیس کو ہدایت دیں گے

Share It:

نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی نے اعلان کیا ہے کہ کامیاب ہونے کی صورت میں وہ پولیس کو ہدایت دیں گے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو نیویارک آمد پر گرفتار کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ثابت کرے گا کہ نیویارک عالمی قوانین کی پاسداری کرتا ہے۔

دوسری جانب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیشگوئی کی ہے کہ ممدانی میئر کا انتخاب جیت جائیں گے۔ ان کے مطابق ممدانی کی کامیابی عوامی بغاوت کا نتیجہ ہوگی۔

واضح رہے کہ نیویارک کے میئر کا انتخاب 4 نومبر کو منعقد ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول