Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

نیو کراچی کے علاقے دو منٹ چورنگی کے قریب زاہد بیکری کے سامنے پیش آنے والے حادثے میں 65 سالہ خاتون سکینہ زوجہ منظور بائیک کی ٹکر لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق

Share It:

نیو کراچی کے علاقے دو منٹ چورنگی کے قریب زاہد بیکری کے سامنے پیش آنے والے حادثے میں 65 سالہ خاتون سکینہ زوجہ منظور بائیک کی ٹکر لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ضروری کارروائی کے بعد چھیپا کے ذریعے لاش کو ایمبولینس میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے حادثے کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Ask ChatGPT

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول