Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ اسرائیلی جارحیت کے پس منظر میں اظہارِ یکجہتی کے لیے دوحہ پہنچے ہیں

Share It:

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ اسرائیلی جارحیت کے پس منظر میں اظہارِ یکجہتی کے لیے دوحہ پہنچے ہیں۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے، جہاں وہ اسرائیلی جارحیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کے تناظر میں قطری قیادت اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول