Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ٹیلز سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں، کتنی جائیداد کی مالک ہیں؟

Share It:



مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین خاتون سنگر بن گئیں۔

عالمی جریدے فوربز کی جانب سے جاری ہونے والی فہرست کے مطابق ٹیلر سوئف کے زیر ملکیت اثاثوں کی مالیت 1 ارب 60 کروڑ ڈالر تک جس کے ساتھ ہی وہ دنیا کی سب سے زیادہ کمانے والی خاتون رپورٹر بن گئیں ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے نہ صرف اہم سنگ میل عبور کیا بلکہ انہوں نے گلوکارہ ریحانہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، جن کے پاس 1 ارب چالیس کروڑ ڈالر کے برابر رقم ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹیلر سوئف کی دولت کا بڑا حصہ اُن کے کنسرٹ، پراپرٹی لین دین، برانڈ اور گانوں کی مدد سے بنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ حیران کن ہے کہ کسی بڑے بزنس امپائر کے علاوہ ٹیلر سوئفٹ اپنے میوزک کیریئر کو کامیابی کے ساتھ لے کر نہ صرف چل رہی بلکہ بھرپور پیسے بھی کما رہی ہیں۔

فوربز کی رپورٹ کے مطابق 2023 میں ٹیلر سوئفٹ کے اثاثوں کی مالیت 80 کروڑ ڈالر تھی۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول