Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پاکستانی باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

Share It:



پاکستانی باکسر محمد وسیم نے تھائی باکسر کو شکست دے کر ڈبلیو بی اے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا۔

لاہور میں ہونے والی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے آخری روز محمد وسیم نے تھائی باکسر کے خلاف بارہ راؤنڈز تک شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مخالف باکسر پر حاوی رہے اور ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔

انہوں نے اپنی فتح کو پاک فوج کے شہداء کے نام کیا اور کہا کہ یہ ٹائٹل پاکستان کے لیے اعزاز ہے۔

واضح رہے پاکستان میں پہلی بار منعقد ہونے والی فائٹ فار گلوری چیمپئن شپ آج اختتام پذیر ہوگئی۔ ایونٹ میں 15 ممالک کے 44 باکسرز نے حصہ لیا۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول