Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے منسوخ

Share It:



پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر دمبولا کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان شیڈول دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔

دمبولا میں مسلسل بارش کی وجہ سے پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا جبکہ آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے ٹاس وقت پر نہیں ہوسکا ہے۔

بعد ازاں ریفری نے کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

 



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول