Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پاکستان اور چین کی  زرعی و لائیوسٹاک شعبہ میں تاریخی شراکت داری 

Share It:


ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے زرعی و لائیوسٹاک شعبہ میں شراکت داری میں اہم سنگِ میل عبور ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین نے لائیوسٹاک اور زرعی تعاون میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ یہ پیش رفت جنوری میں چینی وفد کے پاکستان دورے اور 2026 چین-پاکستان ایگریکلچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے بعد سامنے آئی۔

چین کے’ جینان اینیمل ہسبنڈری انڈسٹری کرافٹسمین کالج’ نے پاکستان میں ‘پاک-چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری’ اور ‘گو ڈیری’ کے ساتھ دو اہم معاہدے کیے۔

یہ معاہدے’ پاکستان-چین اینمیل ہسبنڈری’ اور ‘ ویٹرنری ٹیکنالوجی سینٹر’ کے قیام کی راہ ہموار کریں گے۔

چین کا’ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمیل سائنسز ‘کے ساتھ مشترکہ تربیتی بیس قائم کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول